text
stringlengths
5
1.18k
1 فی صد) احمد آباد ہوائی اڈہ (1.
یکم جولائی 2018 کو شام تقریباً 7 بجے ٹریک مین بلونت اپنا دن کا کام پورا کرنے کے بعد اپنے ہیڈ کوارٹر لوٹ رہا تھا، تبھی اس نے نوٹس کیا کہ تھانڈلا اور بجرنگ گڑھ کے درمیان پُل نمبر 178 (18.
وزرائے اعلیٰ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی اپنے نوٹیفکیشن کے دوماہ کے اندراندر اپنی رپورٹ پیش کرگی ۔
محصول کی قدر(امریکی ڈالر)
میرے پیارے دیش واسیو، دیکھا ہوگا آپ نے، کہ ان واقعات کو سن کر ہم سب کو افسوس تو ہوتا ہے، لیکن کسی فرد کے چلے جانے سے اس کے کنبے کو جو خسارہ لاحق ہوتا ہے، اس کی بھرپائی کوئی نہیں کرسکتا۔ بذات خود خدا بھی نہیں کرسکتا، لیکن ایسی مشکل گھڑی میں کنبے کو اقتصادی سہارا مل جائے، اس گھڑی میں وہ کچھ پل کے لئے ٹک جائیں، پھر وہ اپنا راستہ تلاش کرلیتا ہے اور اسی مقصد سے پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ شروع کی گئی ہے۔
بھیشم کمار رے
جسٹس دنیش گپتا ، جنہوں نے حال ہی میں سی اے ٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا ہے ، نے کہا کہ ان کی ترجیح سی اے ٹی میں زیر التوا معاملات کو حل کرنا ہے ۔
جائے حادثہ پر ڈاکٹروں کی کافی تعداد موجود ہے، ایمبولینس کو خدمات بھی دستیاب ہیں۔
بڑی تعداد میں ہمارے اہل وطن اب بھی غربت اور غربت سے بہت نزدیک رہ کر زندگی بسر کرتے ہیں۔ حفظان صحت، تعلیم، ہاؤسنگ اور شہری سہولتوں تک ان کی رسائی قطعی نا کافی ہے۔ یہ ہمارے سماج کے روایتی طورسے کمزور طبقات مثلاً درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبیلوں، دیگر پسماندہ طبقات کے کچھ حصوں اور یقیناً خواتین کے معاملے میں بالکل سچ ہے۔ 2022 تک ، جب ہمارا ملک آزادی کی 75ویں سالگرہ منائے گا، نئے بھارت کی تعمیر کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کیلئے، ان تمام مسائل کو حل کرنا ضروری ہے۔ ہمیں صحت اور تعلیم کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری کو انسانی پونجی کے طور پر سمجھنا ہوگا۔ یہی ہماری معیشت کیلئے تعمیرات کا اہم ذریعہ ثابت ہوگی۔
سی بی ای سی نے 15 سے 29 مارچ 2018 کے دوران خصوصی ریفند منظوری پکھواڑہ منانے کا اہتمام کیا ہے۔ یہ قدم کُل ہند بنیاد پر اٹھایا گیا ہے ۔ اس کیلئے اضافی عملہ اور بنیادی ڈھانچہ بہم پہنچایا گیا ہے ۔ تجربہ کار عملے پر مشتمل خصوصی ریفنڈ سیل ملک بھر میں قائم کئے جا رہے ہیں۔
سنگاپور فنٹیک فیسٹول میں پہلے سربراہ مملکت کی حیثیت سے کلیدی خطاب کرنا میرے لئے انتہائی عزت وافتخار کی بات ہے ۔
سنیماٹوگرافک کیمرے اورپروجیکٹرس ، امیج پروجیکٹر وغیرہ
چندا سیمنٹ ورکس
ایل نرسمہن اور صنعت و تجارت اور شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر جناب سریش پربھو بھی اس موقع پر موجود تھے۔
5۔24 اپریل (پانچواں دن) تلنگانہ میں ایک دو مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ طوفان آنے کی امید ہے۔
سمندری طوفان ’’ وایو ‘‘ - وزارت داخلہ نے گجرات اور دیو کے لئے ایک تفصیلی ایڈوائزری جاری کی ہے
(برآمدات )ازسرنو برآمدات سمیت
مرکزی وزیر داخلہ نے نیشنل پولیس میموریل میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
جے پی نڈا نے مرکزی صحت خدمات کی نئی بھرتی کے لئے شمولیتی تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا
95 کروڑ مکانات فراہم کرائے جائیں گے جن میں بیت الخلا، بجلی اور ایل پی جی کنکشن ہوں گے یہ دوسرے مرحلے (20-2019 سے 22-2021 کے دوران) ہوگا۔
ساتھیو، قانون کے وسیلے صارفین کے مفادات کو مضبوط کرنے کے ساتھ ہی یہ بھی بہت ضروری ہے کہ لوگوں کی شکایتوں پر فوری کارروائی ہو۔ پچھلے تین برس میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ہماری حکومت نے شکایتوں کو دور کرنے کا ایک نیا ایکو نظام تیار کیا جائے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت اور اتر پردیش کے ریاستی حکومت دونوں لوگوں کے خدشات کے تئیں سنجیدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشن ہر شخص کے لئے باوقار زندگی کو یقینی بنانا ہے۔
میڈیا کے ممبران ، خواتین و حضرات ،
مرکزی وزیر نےمزید کہا کہ 17-2016 اور 18-2017 میں دالوں کی زبردست پیداوار ہونے کی وجہ سے دالوں کے معاملے میں بھارت خود کفیل ہوگیا ہے ۔ اس کے نتیجے میں درآمد کا بوجھ کم ہواہے اور اس سے غیر ملکی زرمبادلہ محفوظ رکھنے میں مدد ملی ہے ۔ جناب پاسوان نے زوردے کر کہا کہ حکومت نے ضروری اشیا کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لئے جو اقدامات کئے ہیں وہ مستقبل میں بھی جاری رہیں گے۔
صنعتوں کے معاملے میں 23 صنعتی گروپوں میں 17 صنعتی گروپ (2 عددی این آئی سی 2018 ءکے مقابلے میں) مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ستمبر 2018 ءکے دوران گزشتہ برس (گوشوارہ نمبر2) کے مقابلے میں مثبت شرح نمو ظاہر کی ہے۔ مینوفیکچر آف فرنیچر کے صنعتی گروپ نے سب سے زیادہ32.
طیارہ حادثہ اورحادثہ کی جانچ کے بارے میں ایئرکرافٹ ایکسیڈینٹ انویسٹی گیشن بیورو (اے اے آئی بی)، ہندستان اور ایئر ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن یونٹ (اے اے آئی یو) بھوٹان کے درمیا ن مفاہمت نامہ ۔
گاؤں میں بجلی پہنچانے کا کام مکمل، سوبھاگیہ اسکیم کے تحت 31 مارچ 2019 تک ملک میں گھر گھر میں بجلی پہنچادی جائے گی۔
چونکہ ہندوستان کی مینوفیکچرنگ کمپنیاں اور اسٹارٹ اپ اختراعی پروڈکٹس کی پیداوار کی جانب آگے بڑھ رہے ہیں، اس لئے قومی کونسل برائے فروغ طبی آلات کا قیام اس شعبے میں گھریلو مینوفیکچرنگ کو تحریک دے گا۔
میں آج بڑے فخر کے ساتھ کہتا ہوں، بڑے اطمینان کے ساتھ کہتا ہوں کہ اب بھلانے کا وقت نہیں ہے، جو بہتر ہے اس پر فخر کرنے کا وقت ہے، اور یہی وقت ہے جو دنیا میں ہندوستان کی آن بان شان کا تعارف کرواتا ہے۔ لیکن ہم اس بات کو نہ بھولیں کہ ہندوستان دنیا میں اس اونچائی پر کس طرح تھا۔ وہ اس لئے تھا کہ ہزاروں سال پہلے ہمارے اجداد نے مسلسل اختراع میں اپنی زندگی صرف کی تھی۔ نئی نئی دریافت کرنا، نئی نئی چیزوں کو حاصل کرنا، اور انسانی ذات کی بھلائی کے لئے اس کو پیش کرنا، وقت کے مطابق ڈھالتے رہنا۔ جب سے اختراع کی، تحقیق کی بے حسی ہمارے اندر گھر کر گئی ہے ہم دنیا کے سامنے اثرپیدا کرنے کے قابل نہیں رہ گئے۔
ٹیکس انتظامیہ کو منظم بنایا گیا ۔ گذشتہ برس ، 99.
561 فی کلوگرام
جن بھاگیداری: کم سے کم حکومت ، زیادہ سے زیادہ حکمرانی کے ساتھ ٹیم انڈیا کی تشکیل
اس موقعے پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے ایتھلیٹ ہیما داس کو انڈر ٹوئینٹی ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں 400 میٹر کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے مبارکباد پیش کی۔
کرنل راٹھور نے نیشنل میڈیا سینٹر میں لگی فوٹو نمائش کو بھی دیکھا ۔ اس موقع پر اہم شخصیات کے ذریعہ خصوصی کتابچہ بھی جاری کیاگیا۔
2030ء تک صاف پانی کی کھپت میں 20 فیصد کمی کرنے اور ریلوے کے توانائی کی کھپت کو بہتر بنانے اور کفایتی ایندھن کا استعمال کو 2005ء کا بنیادی سال بناکر کاربن ڈائی اکسائیڈ گیس کے اخراج کو 32 فیصد کم کرنے کا عزم ظاہر کرکے بھارت کے این ڈی سی پر دستخط کرنے والوں میں بھارتی ریلوے سب سے آگے ہے۔بھارتیہ ریلویز نے پائیداری کی بنیاد پر اپنے عزم و ارادوں کی تکمیل کے لئے متعدد اقدمات کرنے کا منصوبہ بنا یا ہے۔
2 کی مثبت شرح نمو درج کی گئی۔
نئی دہلی۔ 08 دسمبر ۔ آزادانہ گولڈ بانڈ اسکیم 2017-18 کی سیریز کی اگلی خریداری مدت 11 تا 13 دسمبر 2017 کےد وران گولڈ بانڈ کی جاری قیمت 2080 روپے فی گرام ہوگی اور 18 دسمبر 2017 کو اس کے لئے ادائیگی کی جائے۔
فورم نے 23 ستمبر 2019 کو نیویارک میں منعقد ہوے والی اقوام متحدہ سکریٹری جنرل کی آب و ہوا سربراہ کانفرنس میں ہندوستان کے قومی طور پر ارادہ کئے ہوئے تعاون (نیشنلی ڈٹرمنڈ کونٹری بیوشن) سے کئی مضوعات کو شامل کیا ہے جس میں ہندوستان، سویڈن کے ساتھ انڈسٹری ٹرانزیشن تبادلہ خیال کی قیادت کرے گا۔ ان اجلاسوں میں تبدیلی آب و ہوا سے لڑنے کے لئے ہندوستان کی بین الاقوامی عہد بستگیوں کے ساتھ ساتھ تبدیلی آب و ہوا پر نجی شعبے کی کارروائیوں اور کم کاربن کے انخلا پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
آدی مہوتسو کو دلی والوں کی جانب سے خاظر خواہ حوصلہ افزا سرپرستی حاصل ہو رہی ہے، کیونکہ عوام بڑی تعداد میں اس میلے کو دیکھنے اور اس سے لطف اندوز ہونے کے لئے آ رہے ہیں۔
شیئر ہولڈروں کو منافع کی واپسی اور سرمایہ حاصل کرنے کی منظوری حاصل کی گئی تھی
نئی دہلی، 4 جولائی 2019، خزانے اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ 19۔2018 پیش کیا۔ اقتصادی جائز ے میں کہا گیا ہے کہ ‘‘ہندوستان کو، جہاں پر کہ عالمی اوسط کی تقریباً ایک تہائی فی کس توانائی کی کھپت ہوتی ہے، کو اعلی اوسط آمدنی والے گروپ میں شامل ہونے کے لئے، 2010 قیمتوں میں 5 ہزار امریکی ڈالر فی کس تک اپنی حقیقی فی کس مجموعی گھریلو پیداوار میں اضافے کے لئے اپنی فی کس توانائی کی کھپت میں کم از کم 2.
جہاں تک رپورٹ انکم ٹیکس(سی آئی ٹی) اور پرنسپل انکم ٹیکس(وی آئی ٹی) کی شرح ترقی کا معاملہ ہے تو اب تک کارپورٹ انکم ٹیکس کے لئے مجموعی وصولی کی شرح ترقی 14.
جناب نائیڈو نے کہا کہ بھارت نے تعلیم کے شعبے ایک طویل اور مشکل ترین سفر کیا ہے جس میں عہد قدیم میں ایک پیڑ کی چھاؤں میں گرو-ششیہ کی پرمپرا کے تحت تعلیم حاصل کرنے سے آج کے دور میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک بننا شامل ہے۔
ملاقات کے دوران بھرتی تربیت اور عوامی خدمات کے دیگر پہلوؤں کے موضوع پر باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کئے گئے۔ جناب ایم کلاسے گرن نے بھارت اور ملیشیا کے مابین عوامی خدمات کے شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم بنانے کی بات کہی۔
رانچی میں قائم سینٹر مائن پلاننگ اور ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ اور کینبرا میں قائم کامن ویلتھ سائنٹفک اور ریسرچ آرگنائزیشن کے درمیان سمجھوتہ۔ تاکہ سائنسی اشتراک اور اختراع کو فروغ دیا جاسکے۔
79 لاکھ
یہ بہت امیدافزا صورتحال ہے کہ آیوروید کا ادارہ ،ایمس، انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ اور کچھ دیگر بین الاقوامی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ مجھے امید ہے کہ اس راستے پر چلتے ہوئے کل ہند آیوروید ادارہ ، انٹر ڈسپلنرلی(بین شعبہ جاتی) اور مربوط صحتی طریقہ علاج کا اہم مرکز بنے گا۔
نئی دہلی، 27 مارچ 2019، وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے آج نیشنل کمپنی لا اپیلیٹ رائبونل (این سی ایل اے ٹی) میں تین عدالتی اراکین اور تین تکنیکی اراکین کی اضافی اسامیوں کے قیام کو منظوری دے دی ہے۔
انچلا والی گمٹی، مبارکبپور، کوٹلہ
جائزے میں کوڈ آن ویجیز بل کے تحت کم از کم اجرت کی ضابطہ بندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
پن: 791111
وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ نے جیسلمیر میں منعقدہ پانچویں بین الاقوامی آرمی اسکاٹ ماسٹرس مسابقہ 2019 کے فاتحین کو اعزاز سے نوازا
ساتھیو، ابھی تو ہوائی اڈے کی شروعات ہوئی ہے، ابھی ابھی مجھے ہوائی اڈے کا افتتاح کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن آئندہ ایک دو ہفتے کے اندر ہی یہاں سے گوہاٹی اور کولکاتہ کے لئے ریگولر فلائٹ شروع ہوجائے گی۔ آنے والے دنوں میں ملک کے دوسرے حصوں میں اور پڑوسی ملکوں کو بھی یہاں سے کنکٹ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
بچوں کے امراض کے ماہرین اور نیم طبی عملے کی مرکزی ٹیم تعینات کی
ہماچل پردیش میں ساتویں مرحلے کےعام انتخابات کی پولنگ 19 مئی کو
گاندھی نگراورکولکاتہ این آئی ایف ٹی کیمپس سمیت این آئی ایف ٹی کے 16کیمپس میں ہینڈلوم مصنوعات کی فروخت کے لئے ہینڈ لوم میلہ اورنمائش ، ورک شاپس ،پینل تبادلہ خیال اور خصوصی اسٹال قائم کئے جائیں گے ۔
گنّا 400.
اس اعلانیہ کی خاص خاص باتیں حس ذیل ہیں:
ایران ( اسلامی جمہوریہ )
27ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی، جو مقررہ نشانے سے 7.
اس پروگرام کے تحت 19 مارچ تک ملک کے ان گھرانوں میں ، جہاں بجلی نہیں پہنچی ہے ، ان تک بجلی کنکشن پہنچانے کے لئے ملک گیر بجلی کاری کا عمل شروع کیا گیا ہے ۔ بجلی کاری کا یہ عمل دیہی بجلی کاری کی اسکیم ( دین دیال اپادھیائے گرام جیوتی یوجنا ) کے علاوہ ہے ۔
پردیسی لال منڈا
10اگست ،2018کو جاری کی گئی 19-2018کے لئے ایس ڈی آرایف کی مرکزی حصص کی دوسری قسط
بہنو اور بھائیو ، اس کے علاوہ ایک اور اہم ، ایک اور بل بھی کل لوک سبھا میں پاس ہوا ہے ۔ یہ بل بھی بھارت ماں میں عقیدت رکھنے والے ہرشخص کے لئے بہت ہی اہم ہے ۔ شہریت ترمیمی بل کو لوک سبھا میں پاس ہونے کے بعد پاکستان ، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آئے ہوئے ماں بھارت کے بیٹے بیٹیوں کو بھارت ماں کی جے بولنے والوں کو ، وندے ماترم بولنے والوں کو ، اس دیش کی مٹی سے پیار کرنے والوں کو بھارت کی شہریت کا راستہ صاف ہو گیا ہے ۔
یہ ہندوستانی بحریہ کا دوسرا بحری جہاز ہے جسے آ ئی این ایس ترا سا کا نا م دیا گیا ہے ۔ پہلا آئی این ایس ترا سا 1999 سے 2014 تک بحریہ میں شا مل تھا ۔ اس بحری جہاز کو بحری خطہ میں موجود دوست مما لک کے ساتھ ہندوستان کی شراکت کی علا مت کے طور پر سیشلز کوسٹ گارڈ کو تحفے کے طور پر دے دیا گیا ۔ نیا آ ئی این ایس ترا سا، مغربی بحری کمان کے زیر کنٹرول ممبئی میں واقع رہے گا ۔
بینکوں کو مستحکم کرکے قرض دینے کے معاملے میں اضافہ کرنا ۔
36 مربع میٹر ہوگا، جس میں بیسمنٹ، گراؤنڈ اور فرسٹ فلور شامل ہوں گے اور تینوں سطحوں پر گیلریاں بھی ہوں گی۔ اس کی مجموعی لاگت 271 کروڑ روپے کے بقدر ہوگی۔
اگست 1947 میں جو بھول ہوئی تھی یہ اس کی بھرپائی ہے۔ ہمارے گرو کا سب سے اہم ترین مقام صرف کچھ ہی کلو میٹر سے دور تھا لیکن اسے بھی اپنے ساتھ نہیں لیا گیا۔ یہ راہداری اُس نقصان کو کم کرنے کی ایک علامتی کوشش ہے۔
مرکزی وزیر زراعت نے کہا کہ آزادی کے وقت جہاں 34 کروڑ عوام کو ہم 130فی گرام روزانہ کے حساب سے دودھ کی فراہمی کر پاتے تھے وہیں آج 134 کروڑ عوام 337 فی گرام روزانہ کے حساب سے دودھ کی فراہمی کر پا رہے ہیں۔ دودھ کی پیداوار میں یہ ناقابل برداشت کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بڑی مقدار میں زرعی اشیاء برآمد کرتے ہیں جو ملک کے مجموعی برآمد میں تقریبا 10 فیصد ہے۔
5 فیصد سے گھٹاکر 4 فیصد کردیا گیا ہے۔ جناب گنگوار نے کہا کہ اس قدم سے ملازمین جو تنخواہ گھر لے جاتے ہیں اس میں بھی اضافہ ہوگا ، اس کے ساتھ ہی ملازمین پر پڑنے والے مالی بوجھ میں کمی آئے گی۔وزیر محنت نے کہا کہ اس میں ملازمین کی جانب سے ادا کئے جانے والے 4. 75 فیصد میں سے 1.
تہترویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم باتیں
سڈنی میں آج اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں کامرس کے وزیر نے آسٹریلیا کے تقریباً پچیس سپر فنڈ کے نمائندوں سے خطاب کیا۔ جن کے پاس زبردست سرمایہ کاری کرنے کے لئے اثاثے ہے اور وزیر موصوف نے انہیں اس کام کے بارے میں بھی جانکاری دی جو ہندوستان کو تبدیل کرنے اور اس کی اصلاح کرنے کے سلسلے میں کئے جارہے ہیں انہوں نے سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع کے بارے میں بھی جانکاری دی۔ جو سرمایہ کاروں کے لئے پیدا کئے جارہے ہیں۔
آندھرا پردیش ریاست میں دیہی کنکٹویٹی کو بہتر بنانے کے لئے اے آئی آئی بی اور حکومت ہند نے 455 ملین امریکی ڈالر کے قرض پر دستخط کئے
ملک میں پولیو کی دوا کی کوئی کمی نہیں
74 کروڑ آئی ٹی آر میں سے تقریباً 5.
پرم وششٹ سیوامیڈل
10(ہرایک5 منٹ (3 منٹ)1کا)
مرکزی حکومت نے یکم جون، 2017 کو جزیروں سے متعلق ترقیاتی ایجنسی تشکیل دی تھی۔ مجموعی ترقی کے لیے 26 جزیروں کی فہرست سازی ہوئی ہے۔
5-کم سے کم تین خواتین کو ایک شفٹ میں ڈیوٹی پر لگایا جائے گا۔
مذکورہ مدت میں ، سال کے اعتبار سے اور ریاست کے اعتبار سے اسکیم کے تحت شامل کئے جانے والے مستفدین کی تعداد ضمیمہ 3 میں دی گئی ہے۔
اس سلسلے میں ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت ، پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت ، الیکٹرانک وانفارمیشن ٹکنالوجی کی وزرات ، ڈپارٹمنٹ آف ہیوی انڈسٹری ، ڈپارٹمنٹ آف فارماسیوٹیکلز ،اسٹیل کی وزارت ،ریلوے کی وزارت ، صنعت وغیررسمی تجارت کے محکمے ،فرٹیلائزر کے محکمے ، دفاعی پیداوار کے محکمے ، ٹیلی کمیونی کیشنز کے محکمے ، جہاز رانی کی وزارت ، کانکنی کی وزارت ،کیمیکل وپیٹروکیمیکلز کے محکمے ، نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت اور ٹیکسٹائل کی وزارت نے کم از کم مقامی شرائط کے نوٹی فکیشن جاری کردئے ہیں۔
صدر جمہوریہ اسی روز الہ آباد پہنچیں گے جہا ں وہ چندرشیکھر آزاد پارک میں مجاہد آزادی جناب چندرشیکھر آزاد کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔اس کے ساتھ ہی جناب رام ناتھ کووند موتی لال نہرو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی الہ آباد کے چودھویں جلسہ تقسیم اسناد کو رونق بخشیں گے ۔
رائے پور مین برانچ
کمپنی نے پیداوار کی کارکردگی اور متعلقہ سرگرمیوں پر لگاتار گہری نظر رکھی ہوئی ہے تاکہ عمل درآمد کیلئے ضروری اصلاحی اقدامات اور بہتری کے میدانوں کی نشاندہی کی جاسکے۔
میری کوشش ہے کہ سوچھ بھارت مشن سے جڑے آپ کے تجربہ سنوں ، آپ سے کچھ سیکھوں اور پھر ہم سبھی مل کر کے شرمدان کریں گے۔ آج ہمیں ہندوستان کے مختلف کونے کونے میں جانے کا موقع ملے گا۔ وہاں جو کوششیں ہو رہی ہیں اس کی جانکاری براہ راست طور پر ملنے کا موقع ملے گا۔
اس موقع پر سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں ، جہاز رانی، کیمیکلز اور فرٹیلائزر کے وزیر مملکت جناب من سکھ لال منڈاویا، سکریٹری فارما سیوٹیکلز جناب جے پریہ پرکاش اور این پی پی اے کے چیئرمین جناب بھوپیندر سنگھ بھی موجود تھے۔
یوتھ فیسٹول 2018 کے شرکاء نے صدرجمہوریہ سے ملاقات کی
آیوشمان بھارت مستفدین
آئندہ دو دہائیوں کے لئے آبادی اور عمر کے اندازے سے صحت دیکھ بھال، ضعیفوں کی دیکھ بھال، اسکول کی سہولت، سبکدوشی سے متعلق مالیاتی خدمات، پبلک پنشن فنڈنگ، انکم ٹیکس کی آمدنی، لیبر فورس اور لیبر کی شرکت کی شرح اور سبکدوشی کی عمر کے شعبوں میں پالیسی سازی کئی طرح سے متاثر ہوگی۔
85 فی صد ) میں جولائی ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں 4.
اس مفاہمت نامے سے خود کار اور مستقل بنیاد پر سیبی اور ایم سی اے کے درمیان ڈیٹا اور معلومات شیئر کرنے کا راستہ ہموار ہوگا، اس سے معطل شدہ کمپنیوں، فہرست سے باہر کی گئی کمپنیوں کی تفصیلات، سیبی کے شیئر ہولڈنگ طریقہ کار اور کارپوریٹ کمپنیوں کے ذریعے رجسٹرار میں داخل کردہ مالیاتی اسٹیٹمنٹ ، کارپوریٹ سے متعلق آڈٹ رپورٹ وغیر جیسی خصوصی معلومات شیئر کی جاسکیں گی۔مفاہت نامہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ایم سی اے اور سیبی دونوں میں ضابطہ جاتی مقاصد کے لئے تعلق ہے۔ ڈیٹا کے مستقل تبادلے کے علاوہ سیبی اور ایم سی اے جانچ ، معائنہ ، تفتیش اور قانونی چارہ جوئی کرنے کے مقصد سے اپنے متعلقہ ڈیٹا بیس میں دستیاب کوئی بھی معلومات طلب کرنے پر ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ کریں گی۔
انہوں نے یہ اطلاع بھی دی کہ تعلیمی نظام کی تجدید اور بنیادی ڈھانچہ کےلیے 100000 کروڑ روپے کا مختص بجٹ بھی ریسرچ اور متعلقہ بنیادی ڈھانچہ میں سرمایہ کاری کے اضافے میں مددگار ہوگا۔
معذوری سے دوچار بچوں کے بارے میں یونیسکو کی تعلیمی رپورٹ نائب صدر جمہوریہ کو پیش کی گئی
مئی کے مہینے 2019 کے لئے سبھی اشیاء کے لئے تھوک قیمتوں کا حتمی عدد اشاریہ (بنیادی سال 2011-12100)121.
(عنبر اور گگرون کے قلعے راجستھان ریاستی آثار قدیمہ اور میوزیم کےتحت تحفظ میں ہیں) راجستھان
03 کلومیٹر
علی گڑھ سیمنٹ ورکس
اگائے جانے کے لائق راکھی کے کٹس بھی فروخت کے لئے دستیاب ہیں، ان میں اگائے جانےکے لائق پنسل (لیوپِن فلاوریعنی باقلائے مصری)، 1-ایک اگائے جانےکے لائق مراسلہ (ٹماٹر)، اور رولی اور چاول کے لئے کاغذ کے رول باکس شامل ہیں۔
2 اکتوبر ، 2019 ء تک ہندوستان کو او ڈی ایف بنانے کے لئے گاندھی جی کے سووچھ بھارت کے ارادے کو پورا کرنا ہے ۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جنوبی کوریا کی دفاعی مینوفیکچرنگ کمپنیوں کو بھارت میں سرمایہ کاری کی دعوت دی