text
stringlengths
5
1.18k
تحریری امتحان ( مین ) میں شرکت کے لئے کل 10,468 امید واراہل پائے گئے جو کہ ستمبر ۔ اکتوبر ، 2018 میں منعقد کیا گیا تھا ۔
اس مفاہمت نامے سے ہنداور اسپین کے درمیان باہمی تعاون کو استحکام حاصل ہوگا اور مہارت اور معلومات کی نیٹ ورکنگ کے ذریعہ اس باہمی تعاون کو مزید مستحکم کیا جاسکے گا۔
ویکٹر سے پیدا ہونے والے امراض کے بندوبست کے لیے تیاریوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جناب جے پی نڈا نے ایجنسیوں کو مشورہ دیا کہ وہ ویکٹر سے پیدا ہونے والی بیماری کے معاملے اور دلی میں ان کے علاج کے سلسلے میں ایک علیحدہ رجسٹری تیار کریں۔ انہوں نے کہا کہ بیماری کی وجہ کی نشاندہی ،سرگرم معاملے کی نشاندہی اور ویکٹر کی کمی اور اس کے ٹرانسمیشن پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔
اتر پردیش میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 234879 مکانات کی 495 پروجیکٹ تجاویز منظور ساٹھ لاکھ سے زائد کی کل منظوریاں
جنوری سے اگست 2017 کے دوران 63.
دونوں فریق ایک دوسرے کے ساتھ مروت اور اخلاق مندی سے پیش آئیں گے اور کسی بھی اشتعال انگیز کارروائی سے گریز کریں گے۔ دونوں فریق اسپاٹ پر کوئی نشان یا علامت نہیں لگائیں گے۔
سڑک، ریلویز کی وزارتوں اور متعلقہ ریاستی سرکاروں کے درمیان تال میل سے آئی ایم ایس پروجیکٹوں پر عمل درآمد کیا جائے گا
انٹر چینج پوائنٹ پر متوقع ٹریفک کی آمدورفت کی نگرانی،متوقع ٹریفک، ٹرینوں کی آمدورفت کے لئے صحیح وقت کی پیش گوئی کی جائے گی۔
45 بی این ایس ایس بی ، بیر پور ، ضلع سوپول
وزیر اعظم نے کہا کہ سب کو مکانات کا مقصد 2022 تک پورا ہوجائے گا۔پکے مکانات کے نتیجے میں خواب بھی مستحکم ہوں گے: وزیر اعظم؛ حفاظتی دستوں کو پوری آزادی دی گئی ہے کہ وہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں: وزیراعظم؛ وزیر اعظم نے یوتمال میں 500 کروڑ روپئے مالیت کے سڑک پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا ، ہمسفر اجنی (ناگپور)-پُنے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، سہسترکنڈ ایکلوّیہ ماڈل ریزیڈنشیل اسکول کا افتتاح کیا
3 کلو میٹر
صدر جمہوریہ ہند کے دورہ اکواٹوریل گائناکے دوران مشترکہ بیان نئی دلّی ، 09 اپریل
بھلائی اسٹیل پلانٹ
کپڑے کی صنعت کی وزارت ، خوراک ڈبہ بندی کی وزارت ، اورصنعت ، تجارت کی وزارت اور شمال مشرقی کونسل کے اسٹال بھی یہاں نصب کئے گئے ہیں ۔
جناب دانو راؤ صاحب داداراؤ
72 لاکھ تھی ۔
68لاکھ مسافروں کو لایا لے جایا گیا تھا۔ اس اعداد و شمار سےپچھلے سال کے مقابلے 16.
جناب بھگت سنگھ کوشیاری کو مہاراشٹر کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔
مالی سال 19-2018
صدرجمہوریہ نے کہا کہ وارانسی سیاحت کے شعبے میں زبردست مواقع فراہم کرتا ہے،جس سے بڑے پیمانے پر روزگار پیدا ہوسکتا ہے۔وارانسی کی دستکاری تسلیم شدہ اور پوری دنیا میں مشہور ومعروف ہے۔صدرجمہوریہ نے کہا کہ انہیں یہ بات جان کر بیحد خوشی ہوئی ہے کہ دستکاروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے لئے،نیز ان کے روایتی ہنروں کو جدید ٹیکنالوجی اور نئے بازاروں کے ساتھ جوڑنے کے لئے متعدد اسکیمیں شروع کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پورا بھروسہ ہے کہ دین دیال اپادھیائے ہست کلا سنکل ، جہاں اس تقریب کا انعقاد کیا گیا ، وارانسی خطے کے دستکاروں کو ان کی آمدنی بڑھانے اور روزگار پیدا کرنے میں تعاون فراہم کرے گا۔
دوسرا ہند-روس کلیدی اقتصادی مذاکرے کا 10 جولائی کو انعقاد
ہندوستان کے آئین میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ ریاستوں کا یہ فرض ہے کہ وہ ماحول کا تحفظ کریں اور اس میں بہتری لائیں اور ملک کے جنگلات اور جنگلی جانوروں کو تحفظ فراہم کریں۔ ہندوستان کے شہری ہونے کے ناطے جنگلات، جھیلوں، دریاؤں اور جنگلی جانوروں سمیت قدرتی ماحول کی حفاظت ہماری حتمی ذمہ داری ہے۔
کارپوریٹ امور کی وزارتت
ایک ایوارڈ ایم ایس ایم ای کے لئے صرف اسی زمرے میں نشان زد کیا گیا ہے۔ کمپنیز ایکٹ 2013 کے تحت دفعہ نمبر 135 اور دیگر قواعد اور ضوابط کے تحت چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتی اکائیوں کے ذریعے زمرہ مقاصد کے الحاق کے سلسلے میں، اس زمرے کے تحت قوم سی ایس آر ایوارڈ زیر غور لائے جائیں گے۔
نیشنل اسکول آف ڈرامہ کو قومی اہمیت کا حامل ادارہ قرار دینا حکومت کے زیر غور : ڈاکٹر مہیش شرما
طبی ڈاکٹروں ، عہدیداروں اور صحت کے دیگر پیشہ ور افراد اور ماہرین کے تبادلے اور تربیت ۔
ا س موقع پر صحت وخاندانی بہبودکے امور کی وزیر مملکت محترمہ انوپریہ پٹیل نے کہا کہ ہندوستان میں تمباکو نوشی کی وبا صحت عامہ کے لئے ایک بہت بڑے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے ، کیونکہ ہندوستان میں خوشبودار ،بغیر دھوئیں والے تمباکو کا استعمال دن بہ دن بڑھتا جارہا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ گزشتہ دہائی کے دوران مضبوط سیاسی عہد بستگی اور معینہ اقدامات کے نتیجے میں تمباکو نوشی کی وبا کو کچھ حد تک کم کرنے میں نمایاں کامیابی حاصل ہوسکی ہے ۔
66 لاکھ کروڑ روپے شامل ہیں (جس میں درآمدات پر 1.
مرمت شدہ سواری ڈبے وارانسی- نئی دلی مہامنا ایکسپریس میں 2 جنوری 2016 سے استعمال ہورہے ہیں۔
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا اتنا اچھا ماڈل بنا کر کے دمن میں مزدوری کرنے کے لیے آئے ہوئے لوگوں کے لیے اچھی طرح رہنے کا انتظام اس کی بھی آج شروعات ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ سے مزدورں کی زندگی میں تبدیلی آئے گی۔ اور سب سے بڑا، جن صنعتکاروں اس میں سرکار سے پارٹنرشپ کرنے کے لیے آگے آئے ہیں ، میں ان کو یقین دلاتا ہوں ان مزدوروں کو ، ان ہمارے مزدور بھائیوں بہنوں کو اگر رہنے کی اچھی جگہ مل جائے، کھانے کی سہولت مل جائے تو وہ اپنی جو طاقت ہے وہ پوری کی پوری آپ کی فیکٹری میں پروڈکشن کے اندر لگا دیتے ہیں، آپ کی پیداواری صلاحیت بڑھا دیتے ہیں۔ آپ نے مکانوں میں جو رقم لگانے والے ہو، اس سے زیادہ رقم یہ مزدور ہمارے ، زیادہ اچھی پیداواری صلاحیت کر کے ایک سال میں آپ کا منافع بڑھا دیں گے، یہ میرا یقین ہے۔
یو ایم آئی کانفرنس کا مقصد شہری نقل و حمل اور متعلقہ سہولتوں کے ایشوز اور دنیا بھر کے شہروں میں اپنائے جانے والے بہترین طریقوں سے متعلق معلومات کی ترسیل اور خیالات کے تبادلہ کو فروغ دینا ہے ۔ حیدر آباد کانفرنس میں 36 غیر ملکی شہروں سمیت 86 شہروں کے شہری نقل و حمل کے متعدد پہلوؤں کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات اور تجربات تفصیلی مباحثہ کے لئے کیس اسٹیڈیز کے طور پر پیش کئے جائیں گے۔
نائب صدر جمہوریہ نے مصنفوں سے کہا کہ وہ عوام میں ترقی پسند اور مثبت خیالات کو فروغ دیں؛
زرعی آمدنی بڑھانے کے لئے غیر جنگلاتی، سرکاری اور غیر سرکاری زمین میں بانس پلانٹیشن کے تحت علاقے میں اضافہ کرنا اور آب و ہوا میں تبدیلی کی سمت میں مضبوطے سے تعاون دینا
ترکی کے صدرکے ساتھ وزیراعظم کی ٹیلی فون پر گفت وشنید
اوڈیشہ سرکار نے مطلع کیا ہے کہ مرکز کی جانب سے جاری کردہ ایک ہزار کروڑ روپئے کی اضافی مالی امداد موصول ہو گئی ہے ۔
ذیلی موضوع 1۔اچیوونگ ایکزلینس تھرو لرننگ آوٹ کمس
جس رفتار سے ٹیکنا لوجی نجی شعبے کی مالی خدمات کے ذریعے اپنائی جا رہی ہے ، یعنی بنیادی طور پر نجی شعبہ اس کام میں آگے ہے ، اس کے پیش نظر کمیٹی نے مالی خدمات کے محکمے کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سرکاری دائرہ کار کے تحت آنے والے بینکوں کے ساتھ مل کر کام کرے تاکہ اپنے کام کاج میں زیادہ اثر انگیزی پیدا کر سکے اور جعل سازہ اور سلامتی سے متعلق خطرات کم سے کم ہو سکیں ۔ کمپیوٹر کی مدد سے جدید نوعیت کے استدلال یا آرٹیفیسل انٹلی جنس کا استعمال کرکے ، تجزیاتی اور مشین لرننگ کے توسط سے خاطر خواہ مواقع تلاش کئے جا سکتے ہیں اور انہیں برائے کار لایا جا سکتا ہے ۔
دوستو! اپنے اس خطاب کے ذریعے سوامی وویکا نند نے پوری دنیا کو ہندوستانی ثقافت ، فلسفہ اور قدیم روایات کی روشنی دکھائی ۔
ملک بھر میں پلاسٹک پارکس کے قیام کی اسکیم
انڈین پنورما کی فلموں کے لئے پیکیج اور پانچ لاکھ روپئے کی مالی مدد فراہم کی جائے گی
گنگا۔ جمنا کے دو آب کی یہ دہلیز بھارت کی ملی جلی مشترکہ گنگا جمنی تہذیب کے داخلے کا دروازہ بھی ہے۔ یہاں سے ہندوستان کے قدیم فلسفے اور صوفیوں کی محبت اور انسانیت کی مشترکہ تہذیبوں نے انسانیت کے بنیادی اتحاد کا پیغام دیا ہے۔
اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے محترمہ انوپریا پٹیل نے کہا کہ اس سال کے ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے کا مرکزی خیال ‘‘ ٹوبیکو اور آرڈیزیز ’’ ہوگا۔ جس میں تمباکو نوشی کے نظام قلب پر اثرات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ملک میں تمباکو کی روک تھام قوانین کے نفاذ میں مدد کے لئے اضافی کوششوں کو یقینی بنانا ہوگا۔ اس موقع پر جناب سنجیو کمار ایڈیشنل سکریٹری ، ڈی جی ایس ایچ کی محترمہ پرمیلا گپتا ،وزارت کے دوسرے اعلیٰ افسران ، ڈبلیو ایچ او کے کنٹری دفتر کے نمائندے اور سماجی تنطیموں کے نمائندے موجود تھے۔
16 فیصد کم اور فروری 2018 کے مقابلے میں 5.
جناب اجے بھاٹیا دہلی
صدر جمہوریہ کو یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ہندوستان گنی کے اعلیٰ ترین تجارتی شراکت داروں میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی ترقی اور گنی کی قدرتی طاقت ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہے۔ ہندوستانی کمپنیاں گنی میں خصوصی طور پر کانکنی ، بنیادی ڈھانچے، صحت اور ادویات سازی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں۔
کانپور کے شہری پبلک ٹرانسپورٹ کنکٹوٹی کو فروغ
جناب راج ناتھ سنگھ نے جاپان کے وزیر اعظم سے یہ بھی کہا کہ جموں وکشمیر بھارت کا ایک اٹوٹ حصہ ہے اور آرٹیکل 370 کو منسوخ کیا جانا جموں وکشمیر اورلداخ کے عوام کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کا جموں وکشمیر میں کوئی اصل حق نہیں ہے ۔
نئیدہلی،29دسمبر۔اروناچل پردیش کی دبانگ وادی کے 24طلبہ پر مشتمل ایک گروپ نے ، جو بھارتی فوج میں جموں و کشمیر رائفلس کے 19ویں ماؤنٹین ڈویژن کے ذریعے منعقدہ نیشنل انٹیگریشن ٹوورمیں شرکت کر رہے ہیں، آج امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب دکرن رجیجو سے ملاقات کی۔ یہ ٹوور 24دسمبر2017 سے 6 جنوری 2018 تک کیلئے ہے، جس کے دوران قومی دارالحکومت دلی ، آگرہ اور لکھنؤ کا دورہ کرے گا۔
درخواست نمبر
انسپکٹر جنرل آف پریسنس، جیل اور اصلاحی خدمات
وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے اجنی (ناگپور) - پونے ٹرین کو بھی ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ یہ ٹرین تین ٹائر کے ایئر کنڈیشن ڈبوں پر مشتمل ہے اور یہ ناگپور اور پونے کے درمیان رات میں آنے جانے کی سہولت فراہم کرے گی۔ مرکزی سڑک فنڈ ( سی آر ایف) کے تحت سڑکوں کی تعمیر کے لئے بٹن دباکر سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ مکر سنکرانتی کا تہوار سورج کے دیوتا کو وقف ہے۔ یہ اترائن یا سورج کا شمال کی جانب سفر کی شروعات کی علامت ہے اسے ملک میں متعدد ناموں سے منایا جاتا ہے۔ مکر سنکرانتی اور پونگل کا تہوار خوشی کی علامت ہے جو سے اچھی فصل کے ساتھ آتا ہے۔ یہ تہوار عوام کی زندگی مین مثبت تبدیلی کے جشن کے ور پر آتا ہے۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ فصل لوگوں کی زندگی میں خوشیاں لائے، میں اس کے لیے دعا گو ہوں۔
سوامی وویکا نند نے ایک بار کہا تھا کہ ‘‘موجودہ تعلیمی نظام پوری طرح گڑ بڑ ہے۔اسے رٹ لیا جاتا ہے یہ سوچے بغیر کہ ہم اسے کس طرح حاصل کریں۔
کابینہ نے مختلف شعبوں میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری پالیسی پر نظرثانی کی تجویز کو منظوری
‘‘ان کریڈیبل انڈیا موبائل ایپ’’ ہندوستان کو سیاحت کے اہم مقام، اہم تجربات جیسے روحانی، وراثتی، خطرات سے بھرے سفر، تہذیب و ثقافت، یوگا،صحت افزا اور بہت کچھ کے طور پر پیش کرتا ہے۔یہ موبائل ایپ نئے سیاحوں کی ترجیحات کے پیش نظر تیار کیا گیا ہے اور اس میں بین الاقوامی معیارات کے رجحانات اور تکنالوجیوں کو اپنایا گیا ہے ۔ اس ایپ کو سیاحوں کو ہندوستان کے ہر سفر کے دوران ان کی مدد کی خصوصیات سے لیس کیا گیا ہے۔یہ ایپ ٹیک مہندرا کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے۔
بچوں کو ہندوستان کے ثقافتی ورثے، تہذیب اور روایات کی تعلیم دی جانی چاہئے: نائب صدر جمہوریہ ہند
’’ہوم ایٹ لاسٹ : اعلیٰ بیداری کی جانب ایک سفر‘‘ کی پہلی کاپی نائب صدر جمہوریہ کو حاصل
2017-18 میں فارما کی برآمدات 17.
جناب سنجوئے چکرورتی
اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ طویل عرصے سے زیر التوا ٹیکس سے متعلق مقدموں سے ایک بڑی راشی جڑی ہوتی ہے۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ قانونی چارہ جوئی اور کارروائی میں تاخیر ملک کی ساکھ کو متاثر کرسکتی ہے۔
63کروڑروپے کی رقم جاری کی گئی ہے ۔
01 بی سی ایم ہے۔ ان ذخائر کے کل سردست دستیاب ذخیرہ اندوزی کے 10.
3-ایتھلیٹکس میٹ، شطرنج کا مقابلہ، فٹبال میچ: 29-28نومبر 2018 کو بچوں کے لئے ایتھلیٹک میٹ شطرنج کے مقابلے اورفٹبال کے میچ رکھے گئے ہیں۔ یہ تمام امور ایسے ہیں، جن کے ذریعےبچے سماجی برتاؤ کا ہنر سیکھتے ہیں اور اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں اور انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا فن بھی آتا ہے۔
اس کے علاوہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر نے ایک موبائل ایپلیکیشن بھی لانچ کیا، جس کا نام کنبھ میلہ موسمیاتی خدمت ہے۔ اسے براہ راست تازہ ترین موسمیاتی اطلاعات کی ترویج (درجہ حرارت، رطوبت، بارش اور ہوا وغیرہ سے متعلق اطلاعات)کی فراہمی کے لئے شروع کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل ایپ پریاگ راج کے لئے آئندہ تین دنوں کی موسم سے متعلق پیشین گوئی بھی کر سکے گا۔ یہ موبائل ایپ گوگل اسٹور سےڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب ہوگا۔
بھارت میں پہلا معاہدے پر مبنی بین الاقوامی بین حکومتی ادارے کا صدر دفتر
(روپیہ کروڑ میں)
فاتحین کو میڈل اور ٹرافی پیش کرتے ہوئے وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ نے ان کی شاندار کارکردگی کے لئے انہیں مبارک باد پیش کی اور مسابقے میں حصہ لینے والی تمام آٹھ ٹیموں کے لئے بہترین مستقبل کی نیک خواہشات پیش کی۔
( ii ) راجستھان
ہیلتھ فٹنس ٹرسٹ، نئی دہلی نے آئل اینڈ نیچرل گیس آرگنائزیشن (او این جی سی)، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی)، گیس اتھارٹی آف انڈیا لمیٹیڈ ( جی اے آئی ایل)، انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی)، ڈائریکٹوریٹ آف پروہیبیشن، خواتین اور بچوں کے فروغ کا محکمہ، قومی خطہ راجدھانی دہلی کی حکومت اور اندرپرستھ گیس لمیٹیڈ (آئی ڈی ایل)، سمیت این آئی ایس ڈی اور دوسری ایجنسیوں کی مالی مدد سے 26 جون 2019 کو نئی دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں منشیات کے استعمال کے خلاف ایک دوڑ کا انعقاد کیا تھا۔ این آئی ایس ڈی نے اس تقریب کے ایک اسپانسر کے طور پر ہیلتھ فٹنس ٹرسٹ کے لئے 5لاکھ روپے کی مدد دی تھی۔ اس تقریب میں تقریباً 4000 افراد نے شرکت کی تھی۔
بھارتی خواتین فائٹر پائلٹ بنی ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ گزشتہ روز ڈنڈی گل کی آئی اے ایف اکاڈمی سے 24 زیر تربیت افسران نے گریجویشن کیا ہے ۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ فوج کے غیرجنگی کے شعبوں میں مزید خواتین کو شامل کرنے کی تجویز ہے ۔ یہ بات باعث فخر ہے کہ ہماری بیٹیوں نے بھارت کے پائلٹوں میں خواتین 12 فیصد ہیں جبکہ دنیا میں خواتین پائلٹوں کا اوسط محض تین فیصد ہے ۔
نئیدہلی14فروری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں، سی آر ای ڈی اے آئی یوتھ کان 2019 سے خطاب کیا ۔
نئی دہلی،09ستمبر۔ سات ستمبر 2017 کو ختم ہونےوالے ہفتہ کے لئے ملک کے 91 بڑے آبی ذخائر میں جمع پانی کی مقدار 91.
نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو 12 مئی کو شمالی ویتنام کے ٹیمچو پگوڈہ میں وساک کے 16 ویں یوم اقوام متحدہ میں کی تقریبات میں شرکت کریں گے ۔ یہ پگوڈہ ویتنام کے ہانم صوبے میں واقع ہے ۔ جناب وینکیانائیڈو اس سلسلے کی افتتاحی تقریر میں اپنا کلیدی خطبہ پیش کریں گے۔
اور یہاں یوم اساتذہ کے موقع پر دلی تمل ایجوکیشن ایسو سی ایشن کے اسکولوں کے اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے کہا کہ بھارت کے پہلے نائب صدر ڈاکٹر سرباپلی رادھا کرشنن کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ خود ایک مثالی ٹیچر بنیں۔
للت کلا اکادمی نے 65واں یوم تاسیس منایا
11 مارچ 2018 کو وزیراعظم جناب نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانول مارکون نے انٹر نیشنل سولر الائنس(آئی ایس آئی) کی بنیادی کانفرنس کی مشترکہ طور پر میزبانی کی تھی۔اس کانفرنس میں ہندوستان سمیت 48ممالک کے شرکت کی تھی۔اس کے علاوہ کانفرنس میں اقوام متحدہ، کثیر سطحی ترقیاتی بینکوں، توانائی سے متعلق تھنک ٹینکس، کارپوریٹ سیکٹر اور سول سوسائٹی کی نمائندگی بھی تھی۔
سی آر پی ایف کی بستریہ بٹالین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
عالمی اے ایم آر ، آر اینڈ ڈی ہب کا آغاز 2017 میں جی-20 لیڈروں کی اپیل کے بعد عالمی صحت اسمبلی کے 71 ویں اجلاس کے موقع پر مئی 2018 میں کیا گیا تھا۔ عالمی اے ایم آر ، آر اینڈ ڈی ہب مختلف کمیوں یا مختلف سیکٹر کے درمیان اشتراک اور اے ایم آر ، آر اینڈ ڈی کے استعمال کی شناخت کے ذریعے اے ایم آر ، آر اینڈ ڈی کے لئے وسائل مختص کرنے کے بارے میں شواہد پر مبنی فیصلہ سازی کی حمایت کرتا ہے۔ عالمی اے ایم آر ، آر اینڈ ڈی ہب میں ایک سکریٹریٹ کے ذریعے کارروائی کی جاتی ہے جو برلن میں قائم کیا گیا ہے اور جرمنی کی تعلیم اور تحقیق کی وفاقی وزارت اور صحت کی وفاقی وزارت کی طرف سے مالی امداد کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔
پانچ مربتہ کے ممبرپارلیمنٹ جناب پرہلاد سنگھ پٹیل مدھیہ پردیش میں دموہ لوک سبھا حلقہ سے نمائندگی کرتے ہیں۔ وہ سولہویں لوک سبھا میں بہت سی پارلیمانی کمیٹیوں کے ممبر بھی رہ چکے ہیں۔ 59 سالہ وزیر موصوف ہندوستانی ثقافت کے تحفظ ، دیہی علاقوں کی ترقی، کسانوں کی بھلائی اور کھیلوں کے فروغ سمیت سماجی اور ثقافتی سرگرمیوں میں کافی دلچسپی لیتے ہیں۔
نثار احمد وانی
یہاں میں چند ریاستوں کا ذکر کررہا ہوں لیکن مسابقت کے احساس کی وجہ سے ریاستوں میں اصلاحات کا رجحان تیزی سے پھیل رہا ہے۔
گرفتاری کے اختیارات فائننس ایکٹ 1994 کی دفعہ 91 کے تحت دیئے گئے ہیں۔ یہ اختیارات فائننس ایکٹ 1994 کی دفعہ 89 جسے ملاکر سی جی ایس ٹی ایکٹ 2017 کی دفعہ 174 کے ساتھ ملاکر پڑھا جائے گا ،کی خلاف ورزی کے خلاف دیئے گئے ہیں۔ متعلقہ ڈائریکٹر کو چیف میٹرو پالیٹین مجسٹریٹ پٹیالہ ہاؤس کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے اسے 15دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔ مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے اور یقین ہے کہ بچائے گئے سروس ٹیکس کی رقم اور بڑھ جائے گی۔
جناب پردھان نے نیشنل اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن(این ایس ڈی سی) کے بھونیشور دفتر کا بھی افتتاح کیا جو کہ ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت کے ذریعہ حال ہی میں شروع کی گئی ملک گیر کونسلنگ مہم میں معاون ثابت ہوگا۔یہ مہم فیلڈ سطح پر پردھان منتری کوشل کیندر(پی ایم کے کے) کے ذریعہ شروع کی جائے گی۔
اس طرح کے حالات میں جب سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اوورسائٹ کمیٹی ایم سی آئی کے عدم تعاون کی وجہ سے کام کرنے سے قاصر ہے اور ایم این سی بل پارلیمنٹ میں زیر التوا ہے ، امکان ہے کہ اس کی منظوری میں کچھ وقت لگے گا جس کیلئے فوری طور پر کچھ اقدامات درکار ہیں۔ اسی طرح ایم سی آئی پر فوقیت حاصل کرنے کیلئے ایک آرڈیننس لاگو کیا گیا ہے اور کونسل کے اختیارات بورڈ آف گورنرز (ڈی او جی) کو سونپ دیے گئے ہیں۔ ڈی او جی اس وقت تک کام کریگا جب تک ایک سال کے عرصے میں ایکٹ کے مطابق کوئی کونسل تشکیل نہیں دے دی جاتی۔ آپ کو یاد ہوگا کہ گورنروں کا بورڈ 2010 میں تشکیل دیا گیا تھا۔
نئی دہلی06نومبر2017،چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمیں اور بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لامبا پا5 سے 10 نومبر 2017 تک فرانس کے باہمی دورے پرہیں۔اس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کو مستحکم بنانا اور دفاعی تعاون کے نئے امکانات تلاش کرنا ہے۔
inپر بھیجی جاسکتی ہیں اور مرکزی حکومت کے تحت مند پسند وزارت یا محکمے کا انتخاب کیا جاسکتا ہے اور آن لائن آر ٹی آئی درخواست داخل کی جاسکتی ہے۔ درخواست دہندہ اس پورٹل کے ذریعے ضروری فیس کی ادائیگی آن لائن کرسکتا ہے اور آر ٹی آئی درخواست داخل کرسکتا ہے۔
عشایئے کے موقع پر اپنی تقریر میں سریش پربھو نے کہا کہ نئی دہلی میٹنگ ایسے وقت پر ہورہی ہےجب تجارتی کشیدگیوں میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں اور تحفظ فراہم کرنے والے رجحانات بڑھتے جارہے ہیں۔ لہٰذا یہ انتہائی ضروری ہوگیا ہے کہ اجتماعی طور پر بحث کی جائے اور ایک کثیر جہتی لائحہ عمل کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا جائے۔
- گوشت اور خوردنی میٹ اوفل
گزشتہ روز یعنی 11مارچ ، 2018کو صدرجمہوریہ ہند نے ماریشس کے وزیراعظم جناب پروند کمارجگناتھ کی جانب سے دی گئی ضیافت میں شرکت کی اور اس موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے ماریشس کی حکومت کے ذریعہ ماریشس کی آزادی کی پچاسویں سالگرہ کی تقریبات میں بطورمہمان خصوصی مدعوکرنے کے لئے حکومت ماریشس کا شکریہ اداکیا۔ انھوں نے کہاکہ بھار ت کے 1.
65کروڑ روپے مالیت کے ڈسٹر کی فراہمی کا آرڈر حاصل ہوا۔
8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور 2017-18 میں11.
دستاویز کا نام
وزیراعظم کوچی میں مربوط ریفائنری توسیعی کمپلیکس کو قوم کے نام وقف کریں گے اور کوچی میں ہی ماؤنڈڈ اسٹوریج ویسل جو ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ سے متعلق ہے، کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے، وزیراعظم بی پی سی ایل کوچی ریفائنری کے پیٹروکیمیکل کمپلیکس کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے
جموں وکشمیر اور پاک مقبوضہ کشمیر کے درمیان لائن آف کنٹرول کے پار تجارت معطل
اسٹاپیج: سیتا مڑھی، رکسول،سگولی، بیتیا،نرکٹیا گنج جنکشن، گورکھپور، سیتا پور کینٹ، بریلی، مرادآباد،لکسر جنکشن، سہارنپور، امبالا، سناول اور لدھیانہ۔
نئی دہلی،27جون،بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اور اوسط درجے کی صنعتوں کے مرکزی جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں ایوان کو مطلع کیا کہ بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی وزارت ایم ایس ایم ای کے سیکٹر میں خود روزگار کے لئے خواتین سمیت بے روز گار نوجوانوں کی ہمت افزائی کے لئے وزیراعظم کا روز گار پیدا کرنے کا پروگرام نافذ کرتی ہے۔ اس اسکیم کے تحت بہت چھوٹی صنعت قائم کرنے کے لئے مارجن منی کی سبسڈی فراہم کی جاتی ہے اور اسکیم کے تحت بینک قرضے کو عام زمرے کے افراد کے لئے پروجیکٹ کی لاگت کا 90 فیصد جبکہ خصوصی زمرے کے افراد کے لئے 95 فیصد تک بڑھادیا گیا ہے ۔ اس اسکیم کے تحت 18 سال سے زیادہ کی عمر کے لوگ اہل ہوں گے۔
47 کروڑ روپے کی مرکزی امداد کے علاوہ خصوصی امداد پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ پروجیکٹ اپنی شروعات کے 6 سال کے اندر مکمل ہوگا۔
وزیراعظم نے نوئیڈا اور دلی کے درمیان نئی میٹرو لائن کا افتتاح کیا
دورے پر جانے سے پہلے وزیراعظم کا بیان
مالی سال 19-2018 کے دوران کل ہند سطح کے اداروں سمیت پانچ رضا کار اداروں کو مالی امداد مہیا کرائی گئی ہے۔