sentence
stringlengths 3
111
|
---|
ظاہر ہے کہ یہ اپوزیشن کی تائید ہی سے ممکن ہو گا۔ |
آج یہ عمران خان اور زرداری صاحب کے ہاتھ میں ہے۔ |
گالی دینا گناہ ہے۔ |
یہ وقت ہے۔ |
کیا اسے معلوم ہے کہ ارتقا روایت کو قبول کرتا ہے۔ |
اور گرم علاقوں میں پیدا ہونے والے پودے اگانے کیلئے مناسب رہتا ہے |
پاکستان اور زمبابوے میں چوتھا ایک روزہ میچ اج کھیلا جائے گا |
نہ کہ دہلی۔ |
مشرق وسطی میں اضطراب ہے اور ہم اس کی زد میں ہیں۔ |
امریکہ فامولا الیکٹرک ریس میں جین ایرک بازی لے گئے |
دودھ گھی الو ٹماٹر سب مہنگا ہوگیا |
معاملے میں حکومت ہی کو بروئے کار آنا |
وہ اپنی عمر سے چھوٹا لگتا ہے |
کیونکہ جو ہپناٹزم کے ہر ہیں |
ہم نے کئی جدید افکار کو غیر متعلق ہوتے دیکھا ہے۔ |
کروشیا |
اس دوران کچھ فلمیں |
پنجاب ریونیو اتھارٹی کا ٹیکس نادہندگان کیلئے پیکج کا اعلان |
مگر ان جوانوں کی شہادت کو کسی نے یاد نہیں کیا |
جنہیں حقیقی سیاسی عصبیت حاصل ہے |
تمیم انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر |
زمانہ بدل جائے گا۔ |
فرینچ گیانا |
دوب مرنے کا کوئی مقام ہے |
پیچیدہ مسائل کو حل کر سکتا ہوں |
افغانستان میں جہاد کیا ہونا تھا۔ |
تو وہ دل کے ویرانوں کو وادی گل میں بدل دیتی ہے۔ |
امیر محترم نے فیصلہ کیا |
ہمارا حال پتلا ہے۔ |
کوئی وثوق سے نہیں کہہ سکتا کہ کیا ہونے کو ہے۔ |
اس سوال کا جواب اسی وقت اثبات میں دیا جا سکتا ہے۔ |
روحانیت کا سامان گاڑی میں پڑا تھا۔ |
ابھی تو میں اپنے گھر میں ہوں۔۔۔کیوں خیریت |
جلدی میں اس نے دروازہ کھلا چھوڑ دیا |
دیر آید درست آید۔ |
یہی وہ میدان ہے۔ |
بلکہ بامیان میں تو پورے کے پورے پہاڑ کو کھود کر |
وہاں گاہکوں کے جسم کے درجہ حرارت ناپنے کا اہتمام نہیں تھا |
اور صبح سیر سپاٹا کر کے واپس آ جائیں گے ۔ |
میں صبح کا گھر سے نکلا ہوں |
بنجو ساز کے ماہر استاد عقل میر کی مدد کے منتظر |
ان پر ایمان کے تقاضے کیا ہیں |
مجھے اس سے خوف آتا ہے |
اس سے کیا حساب برابر ہو جاتا ہے |
ایرانی انقلاب کے امام اور مقتدی، دونوں شیعہ تھے۔ |
اسکندر مرزا نے بتایا کہ |
سعودی عرب میں اتوار تیس مئی کو کورونا کے نئے کیسز ایک ہزار سے کم ہوگئے |
عاصم لڑ کی کو پٹانے کی کو شش کر رہا ہے |
اس صورت میں لغت صرف تاریخی حوالے کا کام دیتی ہے۔ |
نیلو کے ڈانسز دیکھیں۔ |
یہ خو بصورت وادی ا دل کش نظاروں کی وجہ سے سیاحوں میں مشہور ہے ۔ |
تو مناسب وقت پر۔ |
جاپان میں تقریبا پچيس سالوں کے بعد پیجر سروس کو بند کیا جا رہا ہے |
میری مدد کرنے کے لئے آپ کا شکریہ |
سامنے مارکیٹ ہے۔ |
تو ایسی سوچ کا پاسدار کون ہو گا |
کوئی فتوی نہیں دیا جائے گا |
وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے |
فلم کے پروڈیوسر ادتیہ چوپڑا ہیں۔ |
پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان پوسٹ پروگرام مذاکرات کا اغاز |
جھومتی چلی جاتیں |
پیٹھ پیچھے بات مت کرو |
بند کر دی گئی۔ |
مصباح ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو تو کپتان اظہر علی کو بنایا جائےشاہد افریدی |
کس لئے، کس بڑے مقصد کے حصول کیلئے |
اس کے باوجود آپ کے فن کا اعتراف عام لوگوں میں ہے۔ |
کشمیری |
بیرون ملک رہنے والے پاکستانی دوھری شہریت والے اور غیر ملکی شہریت والے |
تو کیا ہو گا |